The munni of the movie "Bajrangi Bhai Jan" has changed so much in years, you will not even recognize it.



In Bajrangi Bhaijaan, Harshaali Malhotra played the role of Mani. The whole film revolves around this character.
Salman Khan starrer Bajrangi Bhai Jan, one of the highest grossing films in the history of Bollywood, was released in cinemas about five years ago. In this film directed by Kabir Khan, apart from Salman Khan and Kareena Kapoor, the new face that people got to see and liked was the face of Harshali Malhotra.

ارجن رامپال کے ساتھ یہ فلم سال 2017 میں شوٹ ہوگئی تھی ، لیکن یہ فلم ابھی تک ریلیز نہیں ہوپائی ہے ۔ اس کے بعد انہوں نے اب تک کوئی اور فلم نہیں کی ہے ، لیکن گزشتہ پانچ سالوں سے ان کا کریز کم نہیں ہوا ہے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

وہ جب کبھی اپنی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کرتی ہیں تو اس پر جم کر لوگ ان کی واہ واہی کرتے ہیں اور ان نے سنیما میں لوٹنے کا انتظار کررہے ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

ہرشالی نے ایک اشتہار فلم میں بھی کام کیا ہے ، لیکن ان سب کے بعد سال 2017 میں ہرشالی نے فلموں اور اداکاری سے دوری بنالی ۔ ایسی امید کی جاتی ہے کہ ہرشالی پھر لوٹیں گی ۔ پانچ سال میں ان کا لک کافی بدل گیا ہے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

ہرشالی ملہوترا (Harshaali Malhotra) ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

ہرشالی ملہوترا (Harshaali Malhotra) ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔


No comments

Note: Only a member of this blog may post a comment.

Powered by Blogger.